منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ کے کنٹینر پر عمران خان کے کیچ کی ویڈیو وائرل

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے ایک کارکن کی شیل کیچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد اب چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کنٹینر پر کیچ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک کارکنوں نے عمران خان کی جانب ایک پیکٹ اچھالا جسے انہوں نے باآسانی کیچ کرلیا۔عمران خان کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا گیا اور صارفین کرکٹ چھوڑنے کے کئی برس بعد بھی کنٹینر پر کھڑے ہوکر مہارت سے کیچ کرنے کی تعریف کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…