پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ نے میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش کی۔

انسٹاگرام پر اسماء حنیف نامی ڈیجیٹل کرئیٹر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں میک اپ کی تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں خاتون کو میک اپ ٹرکس کا استعمال کرتے دیکھا گیا جس کے بعد خاتون نے عمران خان جیسی ڈریسنگ اور ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کے ساتھ ان جیسے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے خود کو عمران خان جیسا دکھانے کی کوشش کی۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خاتون کی مہارت سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم ہے جس میں کہیں صارفین کا کہنا ہے کہ خاتون بے انتہا کوشش کے باوجود بھی خود کو عمران خان دکھانے میں ناکام رہیں تو کہیں خاتون کی محنت کو سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…