کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں درجنوں کیسز 77 مریضو ں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد،جڑانوالہ ( آن لائن) ملک بھر میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 90 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کیدوران 16 ہزار 413 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں کورونا کے مزید 90 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ملک… Continue 23reading کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں درجنوں کیسز 77 مریضو ں کی حالت تشویشناک