بے رحم ماں نے نومولود بچے کو جنم دیتے ہی ہسپتال کے قریب مٹی میں دفن کردیا
لسبیلہ(این این آئی)بے رحم ماں نے نومولود بچے کو جنم دیتے ہی ہسپتال کے قریب مٹی میں دفن کردیا ،حب کے نجی ہسپتال کے قریب نومولود بچے کی تین روزہ پرانی لاش برآمد، ریسکیو زرائع کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ہفتے کے روز سپنا میڈیکل ہسپتال کے پچھلے حصے میں نومولود بچے… Continue 23reading بے رحم ماں نے نومولود بچے کو جنم دیتے ہی ہسپتال کے قریب مٹی میں دفن کردیا