ہمیں پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کرنا ہے جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے، وزیراعظم کا خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کرنا ہے جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے اور تنقید کو حوصلہ سے برداشت کیا جائے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئیے پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل… Continue 23reading ہمیں پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کرنا ہے جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے، وزیراعظم کا خصوصی پیغام