پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمیں پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کرنا ہے جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے، وزیراعظم کا خصوصی پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کرنا ہے جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے اور تنقید کو حوصلہ سے برداشت کیا جائے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئیے پاکستان کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کریں جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے، تنقید کو حوصلہ سے برداشت کیا جائے، عوامی خدمت سیاست کا محور ہو، خواتین کا احترام اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…