پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت آبی تنازع، 2 روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہونگے وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی وفد کو بھارت جانے کی اجازت دیدی

datetime 28  مئی‬‮  2022 |

پاک بھارت آبی تنازع،  مذاکرات کل  ہونگے

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر 2 روزہ مذاکرات کل 30 مئی سے نئی دہلی میں ہوں گے، مذاکرات کے دوران سندھ طاس معاہدے پر بھی بات چیت ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آبی تنازع پر 2 روزہ پاک بھارت مذاکرات 30 اور 31 مئی کو ہوں گے ،پاکستان سے 5 رکنی وفد بذریعہ واہگہ بارڈر نئی دہلی جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کو نئی دہلی جانے اجازت دیدی۔2 روزہ مذاکرات کے دوران سندھ طاس معاہدے پر بھی بات چیت ہوگی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بھارتی منصوبوں پر اعتراض ہے جبکہ بھارت دریائے سندھ پر بھی غیر قانونی منصوبوں کی منظوری دے چکا ہے۔اگر بھارت یہ منصوبے تعمیر کرتا ہے تو اس سے پاکستانی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم ہوگا جس سے پاکستان شدید آبی بحران سے دو چار ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…