فیصل آباد(آن لائن)پنجاب بھر میں لوڈشیدنگ دوبارہ عروج پر چلی گئی جہاں 10 سے12گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے ملک بھر میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال6ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے شدید گرمی میں 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال ہے جب کہ کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔صارفین کا کہنا ہے کہ گرمی میں اضافے کے ساتھ ساتھ بجلی کی معطلی بھی بڑھ گئی ہے ۔ دوسری جانب بڑھتی ہوئی مہنگامی میں بجلی کی اس قدر لوڈ شیڈنگ نے کمرشل صارفین کو بھی شدید متاثر کیا ہے ۔
پنجاب بھر میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروبارٹھپ، شہریوں کا برا حال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































