منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

منکی پاکس سے بچائو حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منکی پاکس ، حکومت کا  بڑا فیصلہ

لاہور( ایناین آئی) پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر ڈنمارک کے سفارت خانے کو ویکسین منگوانے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں ڈنمارک سے منگوائے گی، ویکسین کو ہیلتھ کئیر ورکز اور کم قوت مدافعت والے افراد کے لیے منگوایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کل پیر کے روز سے پنجاب کے تمام ڈاکٹرز کی منکی پاکس پر ٹریننگ شروع ہو گی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹرز کو منکی پاکس کے علاج پر تربیت بھی دے گی۔یہ خطرناک مرض پہلے جانوروں کے ذریعے انسانوں کو متاثر کرتا ہے اور پھر انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جیسے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص دوسرے شخص کو متاثرکرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…