منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات درج

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان  ، دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج کرلیے گئے،اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ میں عمران خان، اسد عمر، شیریں مزاری اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں،اسی طرح خرم نواز، شاہ محمود قریشی سمیت علی امین گنڈا پور کا نام بھی مقدمے میں شامل ہے،مقدمے میں راستوں کی بندش، کارِسرکار میں مداخلت، پولیس پر حملہ اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعہ شامل ہیں،ان مقدمات 200 نامعلوم تحریک انصاف کے کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے،مقدمات تھانہ ابپارہ، تھانہ ترنول، کوہسار، بھارہ کہو، رمنا، سیکرٹریٹ اور لوہی بھیر میں درج کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…