پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹاک ٹاکر سٹار کنول آفتاب کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع سوشل میڈیا صارفین کا ٹک ٹاک جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

datetime 28  مئی‬‮  2022 |

کنول آفتاب کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور (این این آئی)ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ٹک ٹاک کی اس معروف جوڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنانے کیلئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا۔ذوالقرنین سکندر نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر کنول آفتاب کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے گلابی اور نیلے رنگ کے غبارے پکڑے ہوئے ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک کی یہ جوڑی بیحد خوش نظر آرہی ہے۔انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ذوالقرنین سکندر نے کیپشن میں بتایا کہ وہ اور کنول آفتاب بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔انہوں نے اس بڑی نعمت پر اللہ تعالی کا شکر بھی ادا کیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…