بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پشاور،4بچوں کی ماں چھٹی بار آشنا کے ساتھ فرار

datetime 22  اگست‬‮  2022

پشاور،4بچوں کی ماں چھٹی بار آشنا کے ساتھ فرار

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ فقیر آباد کی حدود سے چار بچوں کی ماں چھٹی بار گھرچھوڑ کر آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ۔شوہر نے بتایا کہ 8ماہ کے دوران دوبارعدالت نے بیوی کومیرے حوالے کیا،3 بار خودواپس آئی ،مقدمہ درج کرلیا گیا،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق حیات خان سکنہ فقیر آبا د نے… Continue 23reading پشاور،4بچوں کی ماں چھٹی بار آشنا کے ساتھ فرار

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت کے شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

عمران خان کے گرد گھیراتنگ وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کے گرد گھیراتنگ وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے بعد عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے اور رات سے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading عمران خان کے گرد گھیراتنگ وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کراچی سے گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2022

معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کراچی سے گرفتار

کراچی(این این آئی)یوٹیوبرجمیل فاروقی کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیاہے۔یوٹیوبرجمیل فاروقی کو اسلام آباد پولیس پرجھوٹے الزامات لگانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پرجھوٹے الزامات لگانے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم جمیل فاروقی نے اپنے وی لاگ میں اسلام… Continue 23reading معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کراچی سے گرفتار

عمران خان کو شہباز گل سے پہلے گرفتار کرنا چاہئے تھا، رانا ثنا اللّٰہ

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کو شہباز گل سے پہلے گرفتار کرنا چاہئے تھا، رانا ثنا اللّٰہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اداروں کو دھمکیاں دیں، خاتون جج کو نام لے کر دھمکایا، عمران خان کو تو شہباز گل سے پہلے گرفتار کرنا چاہئے تھا،عمران خان کو گرفتار نہ کیا گیا تو یہ قوم کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا… Continue 23reading عمران خان کو شہباز گل سے پہلے گرفتار کرنا چاہئے تھا، رانا ثنا اللّٰہ

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کی کوششیں شروع کردی ہے اور طاقتور حلقوں سے ان کے مذاکرات جاری ہیں ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے رابطے کئے اور گرفتاری کی صورت میں ہدایت دے دیں ۔ادھر بنی گالا کے راستے سیل کرکے پولیس کمانڈوز اور… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری، اپنی خود داری مانگنے کی جسارت کی قیمت چکھانے کا وقت آ گیا ہے، نکلو پاکستان کی خاطر! دوسری جانب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے والا راستہ غیر متعلقہ افراد کے لئے بند کر دیا گیا… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

شہبازگل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری مکمل

datetime 21  اگست‬‮  2022

شہبازگل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری مکمل

شہبازگل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری مکمل اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری مکمل ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق انکوائری آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں کمیٹی نے مکمل کی، کمیٹی کے سامنے… Continue 23reading شہبازگل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری مکمل