رابی پیرزادہ نے لوگوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینا شروع کر دی
لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے خطاطی ،مصوری اور قرآن مجید لکھنے کے بعد لوگوں کو قرآن مجید کی آن لائن تعلیم دینا شروع کر د ی ۔ بتایا گیاہے کہ رابی پیرزادہ چالیس ہزار کے قریب لوگوں کو آن لائن قرآن مجید کی تعلیم دے رہی ہے… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے لوگوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینا شروع کر دی