بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے لوگوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینا شروع کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے خطاطی ،مصوری اور قرآن مجید لکھنے کے بعد لوگوں کو قرآن مجید کی آن لائن تعلیم دینا شروع کر د ی ۔ بتایا گیاہے کہ رابی پیرزادہ چالیس ہزار کے قریب لوگوں کو آن لائن قرآن مجید کی تعلیم دے رہی ہے اور وہ آٹھ پارے مکمل کر چکی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی تعلیم دے کر مجھے جو روحانی خوشی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ، میری خدا کی ذات سے یہی دعا ہے کہ وہ مجھ سے ایسے ہی اچھے کام لے اور مجھے بہترین آخرت عطا کرے ۔انہوںنے کہا کہ میں یہ کام شہرت کے لئے نہیں بلکہ خدا کی خوشنودی کیلئے کرتی ہوں اور خدا کی ذات دلوں کے حال بہتر جانتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…