ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کی پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی دھمکی
کراچی(این این آئی)این اے 245 میں ضمنی انتخاب کے دورے کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما جمال صدیقی نے پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی دھمکی دے دی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے245 میں ضمنی الیکشن میں پولنگ کے دوران تحریک انصاف کے امیدوار محمود مولوی اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ… Continue 23reading ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کی پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی دھمکی