نفرت انگیز تقریر، عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے پولیس اور جج سے متعلق بیانات پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف دائر درخواست ایک وکیل کی جانب سے دی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ عمران خان… Continue 23reading نفرت انگیز تقریر، عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست