اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے پولیس اور جج سے متعلق بیانات پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف دائر درخواست ایک وکیل کی جانب سے دی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ عمران خان نے غداری کے ملزم شہباز گل کی رہائی کیلئے ریلی نکالی، عمران خان نے اپنی تقریر میں اسلام آباد پولیس کے افسران کو دھمکیاں دیں۔درخواست میں کہاگیاکہ عمران خان نے شہباز گل کیس سننے والی جوڈیشیل مجسٹریٹ کو بھی دھمکی دی۔درخواست میں کہاگیاکہ عمران خان نے ملکی سلامتی کے اداروں پر بھی تنقید کی، عمران خان نے عوام کو بغاوت پر اکسایا عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
نفرت انگیز تقریر، عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































