منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج سے وزرا اور ارکان اسمبلی غائب رہے

datetime 20  اگست‬‮  2022

پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج سے وزرا اور ارکان اسمبلی غائب رہے

پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئے احتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا اور ارکان صوبائی اسمبلی غائب رہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے… Continue 23reading پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج سے وزرا اور ارکان اسمبلی غائب رہے

بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آ گئی؟ مولانا فضل الرحمان

datetime 20  اگست‬‮  2022

بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آ گئی؟ مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات کی باتیں ہوئی، بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آگئی؟، طاقتور قوتیں سمجھتی ہیں نظام ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے۔مرکزی مجلس عمومی اجلاس… Continue 23reading بندوق والی مخلوق بغیر مذاکرات اور معاہدے کے قبائل میں کیسے واپس آ گئی؟ مولانا فضل الرحمان

شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

datetime 20  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل اسلام آباد ( آن لائن ) بغاوت کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی صحت کے معاملے پر ایک طبی بورڈ تشکیل دے دیاگیا ہے ، بورڈ میں ایچ او ڈی میڈیسن… Continue 23reading شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

قیصر خان کا بڑا اعزاز، برطانیہ سے ایم ایس سی سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 20  اگست‬‮  2022

قیصر خان کا بڑا اعزاز، برطانیہ سے ایم ایس سی سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قیصر خان نے برطانیہ سے ایم ایس سی سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، یہ اعزاز اسلام آباد کے رہائشی قیصر خان نے سپورٹس یونیورسٹی انگلینڈ سے حاصل کیا۔

ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا، دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر مار ڈالا

datetime 20  اگست‬‮  2022

ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا، دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر مار ڈالا

فیصل آباد(این این آئی) ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑے کے دوران دکاندار نے رکشہ ڈرائیور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، کم عمر بیٹا خود رکشہ چلا کر باپ کو ہسپتال لایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔فیصل آباد کے علاقہ غلام محمد آباد میں مبینہ طور پر رکشے میں ایل پی جی کم… Continue 23reading ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا، دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر مار ڈالا

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی

datetime 20  اگست‬‮  2022

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی

پشاور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے حکم پر مرکزی… Continue 23reading چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی

نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2022

نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کو مخاطب ہو کر دھمکی دی ہے کہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا،مریم نواز، فضل الرحمٰن، رانا ثناء، آئی جی اسلام آباد پر کیس کریں گے، ڈاکٹر شہباز گل کے معاملے… Continue 23reading نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان نے امریکہ کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2022

عمران خان نے امریکہ کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

نوشہرہ (این این آئی)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار… Continue 23reading عمران خان نے امریکہ کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

چاہوں تو آسانی سے اسلام آباد بند کر سکتا ہوں، عمران خان

datetime 20  اگست‬‮  2022

چاہوں تو آسانی سے اسلام آباد بند کر سکتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہوں تو آسانی سے اسلام آباد بند کر سکتا ہوں، اس حد تک نہیں جانا چاہتا،پاکستان کے چوروں کو پشت پناہی کرنے والے پھنس گئے ہیں، انتخابات میں جتنی تاخیر ہو گی ہماری پارٹی کو اتنا فائدہ ہوگا، یہ… Continue 23reading چاہوں تو آسانی سے اسلام آباد بند کر سکتا ہوں، عمران خان