اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے امریکہ کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ (این این آئی)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ حکمران بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، حکومت اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کی خاطر روزانہ نیا شوشہ چھوڑتی ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ جلد کرپٹ وفاقی حکومت سے پاکستانی قوم کو نجات ملے گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…