منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بچپن میں اسلام سے دور رہنے پر افسوس ہے ،امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

datetime 20  اگست‬‮  2022

بچپن میں اسلام سے دور رہنے پر افسوس ہے ،امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

لاس اینجلس (این این آئی)امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں اسلامی تعلیمات سے دور رہنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ حال ہی میں فلسطینی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ بیلا حدید نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے اور نسل پرستی… Continue 23reading بچپن میں اسلام سے دور رہنے پر افسوس ہے ،امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

چہل قدمی اور پولیس سے گفتگو،وزیراطلاعات نے شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوادی

datetime 20  اگست‬‮  2022

چہل قدمی اور پولیس سے گفتگو،وزیراطلاعات نے شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوادی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوادی اور کہا ہے کہ شہباز گل کتابیں پڑھ رہے ہیں، چہل قدمی اور پولیس سے گفتگو کررہے ہیں،شہباز گل کا آکسیجن ماسک کہا ں گیا؟، شہباز گل سے منسوب سوشل میڈیا پر ویڈیو چکوال میں… Continue 23reading چہل قدمی اور پولیس سے گفتگو،وزیراطلاعات نے شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوادی

آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کو سوچنا ہوگا،سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں، عمران خان

datetime 20  اگست‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کو سوچنا ہوگا،سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہوں تو آسانی سے اسلام آباد بند کر سکتا ہوں، اس حد تک نہیں جانا چاہتا،پاکستان کے چوروں کو پشت پناہی کرنے والے پھنس گئے ہیں، انتخابات میں جتنی تاخیر ہو گی ہماری پارٹی کو اتنا فائدہ ہوگا، یہ… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کو سوچنا ہوگا،سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں، عمران خان

دونوں پائلٹ سوگئے ،جہازرن وے کے اوپرسے گزرگیا

datetime 20  اگست‬‮  2022

دونوں پائلٹ سوگئے ،جہازرن وے کے اوپرسے گزرگیا

خرطوم(این این آئی)ایک طیارے کی پرواز کے دوران دونوں پائلٹ37ہزار فٹ کی بلندی پر میٹھی نیند سوگئے اور لینڈنگ کرنے میں ناکام رہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان سے ایتھوپیا جانے والی ایتھوپیا ائیرلائنز کی پرواز ای ٹی 343میں یہ عجیب واقعہ پیش آیا۔بوئنگ 737کو کنٹرول کرنے والے دونوں پائلٹوں کے سفر کا اختتام عدیس ابابا… Continue 23reading دونوں پائلٹ سوگئے ،جہازرن وے کے اوپرسے گزرگیا

چین میں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش

datetime 20  اگست‬‮  2022

چین میں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش

بیجنگ(این این آئی)چین میں 16سالہ پانڈا کوئی کوئی کے یہاں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش ہوئی۔ چینی میڈیا کے یوٹیوب چینل پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے مطابق ننھے پانڈا کا وزن 270.4گرام ہے جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 249گرام کے پیدا ہونے والے وزنی پانڈا کے پاس تھا۔کوئی کوئی ایک… Continue 23reading چین میں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش

گرم راتیں اموات میں 60فیصد اضافے کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

datetime 20  اگست‬‮  2022

گرم راتیں اموات میں 60فیصد اضافے کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرم راتیں عالمی سطح پر اموات میں 60 فیصد اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کس طرح موسمیاتی تغیر سونے کے عمل کو متاثر کرسکتا ہے جس کے سبب انسان وبائی… Continue 23reading گرم راتیں اموات میں 60فیصد اضافے کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

بجلی کے بغیر دھوپ میں ٹھنڈک پیدا کرنے والا اے سی متعارف

datetime 20  اگست‬‮  2022

بجلی کے بغیر دھوپ میں ٹھنڈک پیدا کرنے والا اے سی متعارف

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا ایئرکنڈیشنر بنایا ہے جو چار دیواری سے باہر دھوپ میں بھی زبردست ٹھنڈک پیدا کرسکتا ہے اور وہ بھی کسی بجلی کے بغیر۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے کینشو سسٹم کا نام دیا گیا ہے جو مائع نائٹروجن باہر پھینک کر فوری طور پر اطراف کے… Continue 23reading بجلی کے بغیر دھوپ میں ٹھنڈک پیدا کرنے والا اے سی متعارف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زور دار دھچکا، شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

datetime 20  اگست‬‮  2022

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زور دار دھچکا، شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بڑا جھٹکا، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزی کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ سپیشلسٹس نے تازہ ترین سکینز اور رپورٹ کی روشنی میں مزید چار ہفتے آرام تجویز کیا ہے جس کے بعد… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زور دار دھچکا، شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

حکومت نے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 20  اگست‬‮  2022

حکومت نے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی کو فوری طور پر معطل کر کے ٹیکس وصولی کے لیے نئے لائحہ عمل مرتب کرنے… Continue 23reading حکومت نے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا