گل پر تشدد کا معاملہ، مصطفیٰ نواز، سعد رفیق اور شیریں مزاری پرمشتمل کمیٹی کا مطالبہ
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے شہباز گل پر تشدد کی انکوائری کیلئے خواجہ سعد رفیق،مصطفی نواز کھوکھر اور شیری مزاری پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ہفتہ کے روز پولیس ہیڈ کوارٹر ز میں شہباز گل کے معاملے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading گل پر تشدد کا معاملہ، مصطفیٰ نواز، سعد رفیق اور شیریں مزاری پرمشتمل کمیٹی کا مطالبہ