پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

datetime 19  اگست‬‮  2022

ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 18 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں سال بہ سال مہنگائی کی شرح 42 اعشاریہ 3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکیٹر (ایس پی آئی) کی پیمائش کے مطابق مہنگائی میں… Continue 23reading ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

datetime 19  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، 19سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ میں تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیش گوئی کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

عمران خان کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ، دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے جو 23 اگست تک نافذ رہے گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

ساہیوال میں غبارہ زمین پر آ گرا، ہندی زبان میں پیکٹ سے ڈیوائس برآمد

datetime 19  اگست‬‮  2022

ساہیوال میں غبارہ زمین پر آ گرا، ہندی زبان میں پیکٹ سے ڈیوائس برآمد

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال میں تھانہ یوسف والا کے نواحی علاقہ 44 فائیو ایل میں ایک غبارہ خلا سے زمین پر آن گرا جس کے پھٹنے سے ہندی زبان میں لکھے پیکٹ میں ڈیوائس نما چیز برآمد ہوئی، پولیس نے ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی

datetime 19  اگست‬‮  2022

منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی

برلن (آن لائن) جرمنی میں منکی پاکس سے متاثر ایک شخص کی ناک گلنا شروع ہوگئی، حالیہ وباء� میں ریکارڈ کیا جانے والا یہ معاملہ اپنی نوعیت کا سب سے تشویش ناک معاملہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ مریض (جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کچھ روز قبل اپنی ناک پر سرخ نشان… Continue 23reading منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی

دو سالہ بچی نے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

datetime 19  اگست‬‮  2022

دو سالہ بچی نے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

انقرہ (آن لائن) ترکی میں دو سالہ بچی نے حملہ آور سانپ کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر بنگول کے قریب کنتار گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں کمسن بچی گھر کے باہر صحن میں کھیل رہی کہ اچانک چیخنے کی آواز… Continue 23reading دو سالہ بچی نے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

شہباز گل پر ایسا تشدد ہواجو نہ بتایا جاسکتاہے اور نہ دکھایا جاسکتا ہے،بابر اعوان

datetime 19  اگست‬‮  2022

شہباز گل پر ایسا تشدد ہواجو نہ بتایا جاسکتاہے اور نہ دکھایا جاسکتا ہے،بابر اعوان

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے شہباز گل کیلئے چاروں صوبوں کے ڈاکٹرز پر مشتمل آزاد بورڈ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری ہسپتال ،سرکاری ڈاکٹرزپراعتمادنہیں ،شہباز گل پر ایسا تشدد ہواجو نہ بتایا جاسکتاہے اور نہ دکھایا جاسکتا ہے ،شہباز گل پر عمران خان کے خلاف بیان… Continue 23reading شہباز گل پر ایسا تشدد ہواجو نہ بتایا جاسکتاہے اور نہ دکھایا جاسکتا ہے،بابر اعوان

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

datetime 19  اگست‬‮  2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میںڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت215.50روپے سے گھٹ کر215روپے… Continue 23reading ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک

datetime 19  اگست‬‮  2022

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک وادی نیلم (این این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں رتی گلی جھیل کے قریب کلاؤڈ برسٹ سے آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 2 سیاحوں کی لاشیں مل گئیں۔ڈپٹی کمشنرنیلم خواجہ اعجاز کے مطابق… Continue 23reading وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک