گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرنے پر تمام صحافیوں سے معذرت کرتا ہوں، صحافی بدلہ نہ لیں، میرا ساتھ دیں، مشکل میں ہوں، شہباز گل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل کی تمام صحافیوں سے ان کے بارے میں گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرنے پر معذرت، شہزاد اقبال نے اپنے پروگرام نیا پاکستان میں انکشاف کیا کہ آج عدالت پیشی پر شہباز گل نے تمام صحافیوں سے اپیل کی کہ ماضی میں انہوں صحافیوں کے بارے میں جو زبان… Continue 23reading گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرنے پر تمام صحافیوں سے معذرت کرتا ہوں، صحافی بدلہ نہ لیں، میرا ساتھ دیں، مشکل میں ہوں، شہباز گل