اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرنے پر تمام صحافیوں سے معذرت کرتا ہوں، صحافی بدلہ نہ لیں، میرا ساتھ دیں، مشکل میں ہوں، شہباز گل

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل کی تمام صحافیوں سے ان کے بارے میں گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرنے پر معذرت، شہزاد اقبال نے اپنے پروگرام نیا پاکستان میں انکشاف کیا کہ آج عدالت پیشی پر شہباز گل نے تمام صحافیوں سے اپیل کی کہ ماضی میں انہوں صحافیوں کے بارے میں جو زبان استعمال کی آج اس کا بدلہ نہ لیں ان کا ساتھ دیں کیونکہ وہ مشکل وقت میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…