بھارتی معروف کامیڈین کی حالت مزید بگڑ گئی ، دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی کامیڈین و اداکار راجو شری واستو کی حالت مزید بگڑ گئی اور ڈاکٹرز نے انہیں دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجو کے چیف ایڈوائزر اجیت سکسینا نے نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ راجو… Continue 23reading بھارتی معروف کامیڈین کی حالت مزید بگڑ گئی ، دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا