شہباز گل پر تشدد کے ساتھ ساتھ زیادتی بھی کی گئی، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز میں واضح ہے کہ شہباز گِل کو ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کانشانہ بنایاگیا۔اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد میں زیادتی بھی شامل ہے، شہباز گل کو توڑنے کیلئے ذلیل… Continue 23reading شہباز گل پر تشدد کے ساتھ ساتھ زیادتی بھی کی گئی، عمران خان