سابق وزیر پولیس کے ریڈار پر، گرفتاری کے لئے گھر پر چھاپہ
لاہور( این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کی میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ (ن)کے 12 رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، وارنٹ گرفتاری کے اجراء پر پولیس نے لیگی رہنمائوں کی گرفتاریوں کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔… Continue 23reading سابق وزیر پولیس کے ریڈار پر، گرفتاری کے لئے گھر پر چھاپہ