پولیس کا( ن) لیگی رکن اسمبلی کے گھر چھاپہ
لاہور( این این آئی)لاہور پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خضر کھگہ کی لاہور میں واقع رہائشگاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم لیگی رکن اسمبلی اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ پولیس چھاپے کے دوران گھر سے سامان بھی… Continue 23reading پولیس کا( ن) لیگی رکن اسمبلی کے گھر چھاپہ