اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔آئی سی سی کے مطابق سپر لیگ میں انگلینڈ کا پہلا اور بنگلا دیش کا دوسرا نمبر ہے۔لیگ میں افغانستان چوتھے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے جبکہ ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارت کا ورلڈ کپ سپر لیگ میں ساتواں نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)