منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں با اثرملزم بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا ‘عمر سرفراز چیمہ

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مشیر اطلاعا ت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ پنجاب فیصل آباد میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں ہیں

‘عمران خان کے وڑن کے مطابق پنجاب میں امیر اور غریب کی تفریق کیے بغیر قانون کی عملداری جاری ہے،ملزم چاہے کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو اب قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا ، تمام ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔

انہو ں نے کہاکہ سسلین مافیا پنجاب حکومت جانے کے صدمے سے شدید پاگل پن کا شکار ہوچکا ہے،وفاقی حکومت عوامی خدمت کی بجائے ساری توجہ مخالفین کیخلاف پراپیگنڈے پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔

انہو ں نے کہاکہ وفاقی حکومت کے ترجمان سارا دن عمران خان اور پنجاب حکومت کے خلاف بیہودہ اور سازشی بیانات دیتے ہیں،پی ٹی آئی اور مسلم لیگ( ق) میں ایک دوسرے پر پورا اعتماد اور عوامی خدمت کے لئے مکمل ہم آہنگی ہے۔

انہو ں نے کہاکہ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھرپور ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے،سیلاب سے متاثرہ ایک ایک شخص تک امدادی سامان پہنچایا جا رہا ہے،

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پوری حکومتی مشینری حرکت میں ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…