اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہناہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈر شپ کی میٹنگ ہوئی جس میں اہم فیصلے کئے گئے، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز گل پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات پریشان کن ہیں، اطلاعات ہیں کہ ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ زیادتی بھی کی گئی، ان کا کہنا تھاکہ شہباز گل کو برہنہ کرکے تشدد کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ کسی جماعت کا شخص ہو اس پر تشدد ناقابل برداشت ہے، ان کا کہنا تھا کہ شہادتیں، جن میں سرٹیفکیٹس اور تصویریں شامل ہیں وہ متعلقہ حکام کو دی جا رہی ہیں۔
شہباز گل پر ذہنی، جسمانی تشدد کیا گیا، شہادتیں، سرٹیفکیٹس اور تصویریں متعلقہ حکام کو دے رہے ہیں، فواد چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































