منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست ہلاک

وادی نیلم (این این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں رتی گلی جھیل کے قریب کلاؤڈ برسٹ سے آنے والے

سیلابی ریلے کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 2 سیاحوں کی لاشیں مل گئیں۔ڈپٹی کمشنرنیلم خواجہ اعجاز

کے مطابق 5 سیاح 13 اگست کو وادی نیلم آئے تھے اور مقامی افراد نے پانچوں سیاحوں کی سیلابی ریلے کی

زد میں بہہ جانے کی تصدیق کی۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ 5 میں سے دو کی لاشیں دریا نیلم کشن گنگا کے

کنارے سے مل گئی ہیں ،باقی لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری تھا ۔حکام نے بتایا کہ رتی گلی کلاؤڈ برسٹ کے

بعد علاقے میں پھنس جانے والے 200 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا جبکہ سیلابی ریلے

سے تین مکانات، منی ہائیڈرل پاوراسٹشن اورچارگاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ماہرین کے مطابق کلاؤڈ برسٹ ایک قدرتی عمل ہے

تاہم جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے بعد کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…