پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بچپن میں اسلام سے دور رہنے پر افسوس ہے ،امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

datetime 20  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں اسلامی تعلیمات سے دور رہنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔

حال ہی میں فلسطینی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ بیلا حدید نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے اور نسل پرستی کا نشانہ بننے سے متعلق بات کی ہے۔بیلا حدید نے بتایا کہ بچپن میں والدین کی طلاق کے سبب وہ کیلیفورنیا میں رہیں، انہیں اس دوران اسلامی تعلیم سیکھنے اور اسلامی طرز کی زندگی گزارنے کا موقع نہیں ملا، وہ فلسطین کی ثقافت سے بھی دور رہیں جس کا انہیں پچھتاوا ہے۔انہوں نے ایک عرب طالبہ ہونے کے سبب نسل پرستی کا نشانہ بننے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا مجھے عرب ہونے کی وجہ سے سکول میں نسل پرستانہ نام سے پکارا جاتا تھا۔بیلا حدید نے کہا کہ میں نے سکول میں ساتھی طالبِ علموں کی جانب سے برے رویئے کا بھی سامنا کیا، میں سکول میں خود کو بہت تنہاء اور اداس محسوس کیا کرتی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…