منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

وزیر داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، دبنگ فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2022

وزیر داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، دبنگ فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت کو بھی سیاسی جماعت پنجاب میں جلسہ کرے گی تو اسے مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی کیونکہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے لیاقت… Continue 23reading وزیر داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، دبنگ فیصلہ

برطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردی

datetime 21  اگست‬‮  2022

برطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردی

لندن (این این آئی)برطانوی اخبار دی گارجین نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کے عمران خان کے دعوے کی تردید کر دی۔دی گارجین کے ورلڈ افیئرز ایڈیٹر جولین بورجر(Julian Borger )نے کہا کہ اخبار نے عمران خان کے بیان کو غلط نقل نہیں کیا اور… Continue 23reading برطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردی

عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ عمران خان کی تقریر… Continue 23reading عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان کے دوسرے بڑے شہرمیں لمپی سکن وائرس پھیل گیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

پاکستان کے دوسرے بڑے شہرمیں لمپی سکن وائرس پھیل گیا

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان کے دوسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آبادمیں لمپی سکن وائرس پھیل گیا، سینکڑوں جانوروں متاثر، ضلعی انتظامیہ خاموش ، لمپی سکن وائرس کے کا شکار جانوروں کاگوشت شہر اور گردونواح میں فروخت ہونے کا انکشاف ‘ شہری خوف وہراس میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ موذی امراض کا بھی نشانہ… Continue 23reading پاکستان کے دوسرے بڑے شہرمیں لمپی سکن وائرس پھیل گیا

پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا، آرمی چیف کے دورہ لندن سے متعلق تمام جھوٹ ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق قانون حرکت میں آتے ہی تمام گمراہ کن مہم کا پردہ چاک ہوگیا، ملتان کے رہائشی قانون کے طالبعلم مبین حیدر… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا

بجلی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کا امکان

datetime 21  اگست‬‮  2022

بجلی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کر ادی جس پر 31اگست کو سماعت ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کا امکان

کراچی ائیرپورٹ پر دو پاکستانی طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

datetime 21  اگست‬‮  2022

کراچی ائیرپورٹ پر دو پاکستانی طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی ( آن لائن ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر سیال کی کراچی سے اسلام آباد کیلئے پرواز پی ایف 123 نے ہفتے کی دوپہر ایک بجے روانہ ہونا تھا۔ائیربس اے 320 طیارے نے ٹیک آف کیلئے رن وے 7… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ پر دو پاکستانی طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کار سرکار میں مداخلت ، عمران خان کو گرفتارکر نے کا مطالبہ

datetime 21  اگست‬‮  2022

کار سرکار میں مداخلت ، عمران خان کو گرفتارکر نے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت کی فارن فنڈنگ سے عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ کوئی شک نہیں رہا کہ… Continue 23reading کار سرکار میں مداخلت ، عمران خان کو گرفتارکر نے کا مطالبہ

عمران خان کی جانب سے خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا اسلام آباد (آن لائن ) وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ، قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گا۔ اپنے… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا