منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟عمران خان

datetime 21  اگست‬‮  2022

کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟،میں پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنانے جارہا تھا، نہیں چاہتا تھا امریکہ کی جنگ میں ہمارے لوگ قربانی دیں، روس سے… Continue 23reading کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟عمران خان

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید

datetime 21  اگست‬‮  2022

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ میں 9 جوان شہید اور4 زخمی ہوگئے نماز جنازہ منگلا گیریژن میں ادا کی گئی، شہداء کے جسد خاکی اپنے آبائی علاقے روانہ کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر… Continue 23reading پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پْرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

datetime 21  اگست‬‮  2022

انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران و عدلیہ کودھمکی دینے پر مقدمی درج کیا گیا۔ عمران خان کے خلاف ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ایکٹ… Continue 23reading انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

چائے پلانے کی شرط، تین دوستوں نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق

datetime 21  اگست‬‮  2022

چائے پلانے کی شرط، تین دوستوں نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق

سکھر(این این آئی)چائے پلانے کی شرط، تین دوستوں نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق، نوجوان کی نعش کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق چائے کی شرط پر تین دوستوں نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا ڈالی، چھلانگ لگانے کے بعد دو دوست پانی سے باہر نکل آئے مگر… Continue 23reading چائے پلانے کی شرط، تین دوستوں نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق

پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، شکایتوں کی مکمل فہرست تیار

datetime 21  اگست‬‮  2022

پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، شکایتوں کی مکمل فہرست تیار

اسلام آباد (آن لائن) حکومتی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سمیت متعدداہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اوراعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ، وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، شکایتوں کی مکمل فہرست تیار

عمران خان کو جتوانا ہے،80سالہ بزرگ وہیل چیئر پر ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان کو جتوانا ہے،80سالہ بزرگ وہیل چیئر پر ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے245 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 80 سال کے بزرگ نے عمران خان (پی ٹی آئی) کو جتوانے کے لئے وہیل چیئر پر پولنگ اسٹیشن آ کر اپناووٹ کاسٹ کیا۔مذکورہ بزرگ شہری بیٹے کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج محمود آباد… Continue 23reading عمران خان کو جتوانا ہے،80سالہ بزرگ وہیل چیئر پر ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

این اے 245 پرضمنی انتخاب، 107پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے

datetime 21  اگست‬‮  2022

این اے 245 پرضمنی انتخاب، 107پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے

کراچی (آن لائن)تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔ 263  پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمود مولوی 29475 ووٹ لے کر جیت گئے  جبکہ ایم کیو ایم امیدوار معید انور 13193 ووٹ لے کر دوسرے نمبر… Continue 23reading این اے 245 پرضمنی انتخاب، 107پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے

شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی، فواد چودھری کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2022

شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی، فواد چودھری کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگرشہبازگل پر تشدد نہیں ہوا تو پھر انکوائری سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ رانا… Continue 23reading شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی، فواد چودھری کا حیران کن دعویٰ