منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آئیسکو کی یونین نے ادارے میں 40ارب روپے سے زائد کی خورد برد کا الزام لگا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

آئیسکو کی یونین نے ادارے میں 40ارب روپے سے زائد کی خورد برد کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (آن لائن) آئیسکو کی یونین نے ادارے میں 40ارب روپے سے زائد کی خورد برد اور کرپشن کا الزام لگا دیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان اور ایف آئی اے کو درخواستیں بھی دے دی گئیں،دستاویزات کے مطابق درخواست میں لکھا گیا ہے کہ سال 2012-13 میں ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں مبینہ طور پر چار ارب… Continue 23reading آئیسکو کی یونین نے ادارے میں 40ارب روپے سے زائد کی خورد برد کا الزام لگا دیا

صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے 27 اگست تک بند کر دیے

datetime 21  اگست‬‮  2022

صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے 27 اگست تک بند کر دیے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کل سے27 اگست تک بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا کہ بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کی گئیں۔خیال رہے کہ بلوچستان میں مون سون بارشوں… Continue 23reading صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے 27 اگست تک بند کر دیے

غیر ملکی تعلقات شریعت کے مطابق ہوں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2022

غیر ملکی تعلقات شریعت کے مطابق ہوں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان بین الاقوامی برادری کے ساتھ شریعت کے مطابق معاملات اور تعلقات رکھیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تقریبا 3ہزار قبائلی رہنما،حکام اور مذہبی اسکالرز جنوبی شہر قندھار میں جمع ہوئے تھے جہاں گروپ کے اعلی روحانی پیشوا ہیبت اللہ اخوندزادہ مقیم ہیں۔ تقریبا ایک سال… Continue 23reading غیر ملکی تعلقات شریعت کے مطابق ہوں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے تمام جماعتوں کو پچھاڑ کر برتری ثابت کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2022

کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے تمام جماعتوں کو پچھاڑ کر برتری ثابت کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی ہے،اس طرح تحریک انصاف نے تمام جماعتوں کو پچھاڑ کر اپنی برتری ثابت کر دی ہے،تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب… Continue 23reading کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے تمام جماعتوں کو پچھاڑ کر برتری ثابت کر دی

عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، امریکہ بھارت سے پیسے ملتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، امریکہ بھارت سے پیسے ملتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے گلے سے پکڑا ہوا ہے ،اپنی شرائط منوانا رہا ہے،پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی نیازی بیانیے کی مقبولیت کی دلیل نہیں،آزاد کشمیر کو پاکستان کے ایک صوبے کا سٹیس دینے کی بات ہو رہی ہے،ملک… Continue 23reading عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، امریکہ بھارت سے پیسے ملتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

شہباز گل کو میرے حوالے کردیں بالکل تندرست کر دوں گا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

datetime 21  اگست‬‮  2022

شہباز گل کو میرے حوالے کردیں بالکل تندرست کر دوں گا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں پْرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔نجی چینل سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے۔ انہوں نے… Continue 23reading شہباز گل کو میرے حوالے کردیں بالکل تندرست کر دوں گا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اگر پیچھے کے حکم کا اشارہ نیوٹرلز کی جانب ہے تو ہمیں واضح کیا جائے کہ آپ نیوٹرلز ہیں یا نہیں، عمران خان

datetime 21  اگست‬‮  2022

اگر پیچھے کے حکم کا اشارہ نیوٹرلز کی جانب ہے تو ہمیں واضح کیا جائے کہ آپ نیوٹرلز ہیں یا نہیں، عمران خان

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے جسے کمزور کرنے کا مطلب ملک کو کمزور کرنا ہے اگر تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں… Continue 23reading اگر پیچھے کے حکم کا اشارہ نیوٹرلز کی جانب ہے تو ہمیں واضح کیا جائے کہ آپ نیوٹرلز ہیں یا نہیں، عمران خان

پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی

datetime 21  اگست‬‮  2022

پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی

پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی نے ڈالر کی قدر میں کمی اور درآمدات میں درپیش مشکلات کی وجہ سے اپنے کسٹمرزکو بروقت گاڑیوں کی ترسیل سے معذرت کرلی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کسٹمرز کے نام جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی

شاہین ایشیا کپ سے باہر، روہت شرما کے ڈانس کی پرانی ویڈیوز وائرل

datetime 21  اگست‬‮  2022

شاہین ایشیا کپ سے باہر، روہت شرما کے ڈانس کی پرانی ویڈیوز وائرل

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ایشیا کپ سے باہر ہونے کی خبر پر میمرز نے بھارتی کپتان روہت شرما سمیت پوری بھارتی ٹیم پر ٹرولنگ کرنا شروع کر دی۔گزشتہ روز بتایاگیاکہ شاہین گھٹنے میں انجری کے باعث ایشیا کپ کا حصہ نہیں ہوں گے، خبر سن… Continue 23reading شاہین ایشیا کپ سے باہر، روہت شرما کے ڈانس کی پرانی ویڈیوز وائرل