بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

غیر ملکی تعلقات شریعت کے مطابق ہوں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان بین الاقوامی برادری کے ساتھ شریعت کے مطابق معاملات اور تعلقات رکھیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تقریبا 3ہزار قبائلی رہنما،حکام اور مذہبی اسکالرز جنوبی شہر قندھار میں جمع ہوئے تھے جہاں گروپ کے اعلی روحانی پیشوا ہیبت اللہ اخوندزادہ مقیم ہیں۔ تقریبا ایک سال قبل اس گروپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ اس طرح کا دوسرا اجتماع تھا۔

انہوں نے تقریر میں کہا کہ یہ اجتماع اس آزادی کے بارے میں سوچنے کے لیے بلایا گیا ہے جو ہمیں اللہ کی نعمت سے ملی ہے،

جو ہم نے اپنے مجاہدین (جنگجوئوں) کے خون سے حاصل کی ہے۔ہیبت اللہ نے کہا کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ اسلامی شریعت کے مطابق

معاملہ اور تعلقات رکھیں گے، اگر شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی تو ہم کسی دوسرے ملک کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…