عمران خان کی گرفتاری کی خبریں، چھوٹے بچے، بزرگ، خواتین بنی گالا پہنچ گئے
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی خبروں پر چھوٹے بچے، بزرگ، مائیں بنی گالا پہنچیں، ہم شکر گزار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام پی ٹی آئی ورکرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کی خبریں، چھوٹے بچے، بزرگ، خواتین بنی گالا پہنچ گئے