برطانیہ میں بدترین مہنگائی گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا
لندن (این این آئی )برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر پورٹ کمپنی فیلکس اسٹو کے مزدور بھی تنخواہوں کے حوالے سے 8 روزہ ہڑتال پر چلے گئے جب کہ ملک میں دہائیوں بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث شہریوں کے لیے گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی انگلینڈ کی… Continue 23reading برطانیہ میں بدترین مہنگائی گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا