منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور،نشے سے منع کرنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

datetime 22  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) ہنجروال کے علاقے میں نشے سے منع کرنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ تھانہ ہنجروال پولیس نے مقتول فیضان کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے جبکہ پولیس نے ملزم محسن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم محسن نشے کا عادی تھا جبکہ اس کا بھائی فیضان اسے نشہ کرنے سے منع کرتا تھا۔ جس پر گزشتہ روز دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ملزم محسن نے چھری سے پے در پے وار کر کے فیضان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…