بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے حکومت کی کس غلطی سے فائدہ ہوا؟ عمران خان کا حیران کن انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان نے حکومت کی کس غلطی سے فائدہ ہوا؟ عمران خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی کسی صورت گرفتاری نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ارادہ تھا کہ مجھے رات تین 3 بجے گرفتار کریں لیکن مراد… Continue 23reading عمران خان نے حکومت کی کس غلطی سے فائدہ ہوا؟ عمران خان کا حیران کن انکشاف

عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) شبلی فراز کو عمران خان کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے، اعلامیہ کے مطابق شبلی فراز فوری طور پر قائم مقام چیف آف اسٹاف چیئرمین پی ٹی آئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے… Continue 23reading عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی کسی صورت گرفتاری نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام مستعفی ممبران قومی اسمبلی سمیت وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مونس الٰہی بھی… Continue 23reading مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

شہباز گل کی مشکلات میں مزید اضافہ، مداخلت نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 22  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی مشکلات میں مزید اضافہ، مداخلت نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ ریمانڈ کے معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی، تاہم تشدد کی انکوائری کیلئے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کو انکوائری افسر مقرر… Continue 23reading شہباز گل کی مشکلات میں مزید اضافہ، مداخلت نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا

یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے، عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی… Continue 23reading یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے، عمران خان

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ، اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ، اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1729ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت3500روپے اضافہ سے1لاکھ46ہزار150اوردس گرام سونے کی قیمت3044روپے اضافہ سے1لاکھ25ہزار300روپے رہی… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ، اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قیمت اچانک یکدم بڑا اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2022

ڈالر کی قیمت اچانک یکدم بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلہ میںایک بار پھر روپے کی قدر میںگراوٹ کا رجحان ہے ،پیر کو انٹر بینک میںروپے کی قدر میں2روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میںڈالر کے مقابلہ میںروپے کی قدر میں0.93فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر 2.01روپے اضافہ سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اچانک یکدم بڑا اضافہ

عمران بتائے سلمان رشدی پر حملہ کس کے اشارے پر بلاجواز قرار دیا؟ مولانا فضل الرحمان

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران بتائے سلمان رشدی پر حملہ کس کے اشارے پر بلاجواز قرار دیا؟ مولانا فضل الرحمان

پشاور(آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی بتائے سلمان رشدی پر حملے کو کس کے اشارے پر بلاجواز قرار دیا؟جے یوآئی نیازی فتنے پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتی۔ علما کی جماعت قرآن کریم کے دیے گئے احکامات کو نظر انداز نہیں کرسکتی۔مرکزی مجلس عمومی… Continue 23reading عمران بتائے سلمان رشدی پر حملہ کس کے اشارے پر بلاجواز قرار دیا؟ مولانا فضل الرحمان