شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے جوتے اور کپڑے باہر پھینک دیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے کپڑے اور جوتے نیچے پھینک دیئے ۔ اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور… Continue 23reading شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے جوتے اور کپڑے باہر پھینک دیئے