دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے گرد پانچ عمارتوں کو چھوتا ہوا سرکل بنانے کی تجویز
دبئی(این این آئی)دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے گرد پانچ عمارتوں کو چھوتا ہوا سرکل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔دبئی کی آرکیٹیکچر فرم کے مجوزہ ڈیزائن کو ڈان ٹان سرکل کا نام دیا گیا ہے۔ یہ 500 میٹر اونچا اور تین کلو میٹر طویل ہوگا۔ڈیزائن کا تاثر برج خلیفہ کی لمبی عمارت… Continue 23reading دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے گرد پانچ عمارتوں کو چھوتا ہوا سرکل بنانے کی تجویز