بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

شاداب نے بابراعظم کو کرکٹ کی دنیا کے رونالڈو اور میسی قرار دے دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روٹر ڈیم(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ہالینڈ میں ایجیکس فٹ بال کلب کا دورہ کرتے ہوئے اپنے کپتان بابر اعظم کا کچھ مختلف انداز میں تعارف کروایا

جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگا ۔آل راؤنڈر مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق گول کیپر ایڈون وین ڈیر سار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بابر کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ بابراعظم کرکٹ کے کھیل کے کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے بہترین بولر ہیں، ایشیا کپ میں ان کی کمی محسوس ہوگی، ہم پیسر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

نائب کپتان نے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آغاز میں بطور آل راؤنڈر ہی ٹیم میں آیا تھا لیکن بیٹنگ میں بہتر پرفارم نہیں کرسکا،

شاید اس کے زیادہ مواقع بھی نہیں ملے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت سنبھالی تو ابتدائی نمبرز پر کھیلنے کا فیصلہ کیا،

اچھی اننگز کھیل کر اعتماد میں اضافہ ہوا،قومی ٹیم کی جانب سے پرفارم کرنے کیلئے بولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی محنت کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…