منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کار سرکار میں مداخلت ، عمران خان کو گرفتارکر نے کا مطالبہ

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت کی فارن فنڈنگ سے عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ کوئی شک نہیں رہا کہ فوج میں بغاوت کی سازش عمران خان نے کی عمران خان خانہ جنگی کے منصوبے پر سرعام عمل کر رہا ہے بغاوت اورنفرت انگیزی پھیلانے پر پیمراعمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائے فارن ایجنٹ اور سیاسی دہشت گرد کو ٹی وی پر دکھانا بند کیاجائے خاتون میجسٹریٹ کو دھمکی دینے کا اعلی عدلیہ نوٹس لے آئی جی، ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت پر عمران خان کو گرفتار کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…