پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئے احتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا اور ارکان صوبائی اسمبلی غائب رہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف ہشت نگری چوک سے قصہ خوانی بازار تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس احتجاج سے وزرا غائب رہے اور کسی بھی صوبائی وزیر نے شرکت نہیں کی۔ احتجاج میں سابق گورنرشاہ فرمان اورخواتین ارکان اسمبلی رابعہ بصری اور عائشہ بانو نے شرکت کی۔ مرد ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی بھی احتجاج سے غائب رہے۔
پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج سے وزرا اور ارکان اسمبلی غائب رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































