اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امدادی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

ڈیرہ اسماعیل خان( این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تحصیل درابن گائوں کہاوڑ میں خاتون کے ہاں امدادی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ریسکیو 1122 ٹیم نے سیلابی میں پھنسی حاملہ خاتون کو کشتی کے ذریعے ایمبولینس میں منتقل کیا، جہاں ایمبولینس میں ہی ریسکیو1122 ٹیم کی نگرانی میں بچے کی بحفاظت پیدائش ہوئی۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بچے کے کان میں اذان بھی دی۔ریسکیو اہلکار کی بچے کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور عوام کی جانب سے ریسکیو اہلکاروںکو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…