بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پشاور،4بچوں کی ماں چھٹی بار آشنا کے ساتھ فرار

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ فقیر آباد کی حدود سے چار بچوں کی ماں چھٹی بار گھرچھوڑ کر آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ۔شوہر نے بتایا کہ 8ماہ کے دوران دوبارعدالت نے بیوی کومیرے حوالے کیا،3 بار خودواپس آئی ،مقدمہ درج کرلیا گیا،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق حیات خان سکنہ فقیر آبا د نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایاکہ اسکی شادی 17سال قبل مسماۃ ( ص) کے ساتھ ہوئی تھی جس سے اسکے چار بچے ہیں تین سال قبل ان کے مابین گھریلو تنازع پر لڑائی جھگڑے شروع ہو ئے گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران اس کی بیوی گھر چھوڑ کر دو بار دارالامان چلی گئی اور3بار گھر چھوڑ کر کسی نامعلوم مقام پر چلی گئی تھی جس پر عدالت نے دو بار اس کی بیوی کو اس کے حوالے کیا اور تین بار اس کی بیوی خود گھر واپس آگئی تھی گزشتہ دنوں وہ اپنی بیوی کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس گیا تھاراستے میں ا س کی بیوی اس سے غائب ہو گئی جس کی وہ معلومات کررہاتھا اب اسے تسلی ہو چکی ہے کہ اس بار اس کی بیوی سہیل سکنہ صوابی کے ساتھ چلی گئی ہے ۔پولیس نے ملزم اور مسماۃ صدف کے خلاف اغواء اور زنا کے مقدمات درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…