عمران خان کو گرفتار کیا جائے یا نہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قانون کے مطابق عمران خان کیخلاف کارروائی پر زور دیا ہے جبکہ آصف علی زرداری نے ایک بار پھر عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی ۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پرحکمران… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کیا جائے یا نہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا