اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 22  اگست‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں خاتون سے بدسلوکی اور تذلیل کرنے والے ملزم کی بیٹی کی 4 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔

ہائیکورٹ کی جانب سے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی کو 25 ہزار روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت کو گمراہ نہ کیا کریں، حفاظتی ضمانت کا کوئی قانون نہیں،

یہ صوابدیدی ریلیف ہے۔واضح رہے کہ فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد اور جوتے چٹوانے کے ملزم شیخ دانش کی بیٹی نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ آپ نے زیادتی کی ہے،

سسٹم کو شکست دینے کے لیے درخواست گزار کو یہاں لے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقل اور موجودہ ایڈریس تو فیصل آباد کے ہیں۔

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی کہیں ایف آئی آر درج ہو ضمانت کے لیے اسلام آباد آجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…